31 اکتوبر 2026 - 12:08
تصویری خبر | کربلاے ہند بڈھانہ کے سو سال مکمل، عظیم الشان تقریب کا انعقاد

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ بڈھانہ میں کربلاے ہند بڈھانہ کی سو سالہ تاریخ مکمل ہونے کے موقع پر ایک یادگاری تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے شرکت کی اس موقع پر کمیٹی کے ذمہ داران نے علماے کرام کی خدمت میں یادگاری تحفہ پیش کیا اور اس تاریخی مناسبت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha